top of page
Search

آپ دین کےراستے میں رکاوٹ ہے؟

Writer: محمد عثمان فاروقیمحمد عثمان فاروقی

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*


*آپ دین کےراستے میں رکاوٹ ہے ؟*


*محمد عثمان فاروقی*


*باتیں سخت ہیں لیکن یہ وہ باتیں ہیں جسے لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں اپنے اندر سے ، لیکن اصلاح کرنا مجھ پر فرض ہے چاہے پھر ساری دنیا نفرت کرنے لگ جائے کیا میں اور ہم سب زندگی کا ایک گھنٹہ نہیں تو آدھا گھنٹہ آپ لیے رکھے اور سوچے ہم کہی دین کے راستے میں خود ہی تو رکاوٹ نہیں ؟ لیکن کیسے کب ، کہاں ، کیوں انسان غلطیوں سے بھرا ہے اور انسان ایسے گناہ کرجاتا ہیں جس کا اس کو خود علم نہیں ہوتا بظاہر ہم دین کا کام کرتے ہوتے ہیں لیکن باز دفعہ کبھی لگاتار ہم ایسی چیزے ، ایکٹویٹی کرتے ہیں جس سے کسی تحریک ، تنظیم ، یا کہہ لیں اسلام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوتا ہے عملی میدان میں تو ورک ہوتا ہی ہیں لیکن آج سوشل میڈیا کا دور بھی ہیں کروڑوں دنیا سوشل میڈیا سے اٹیچ ہیں زیادہ ایکٹویٹی سوشل میڈیا پر بھی ہوتی ہیں اب جہاں کسی محفل میں 100 بندے ہوں اور ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ وہاں منافق ، غدار ، فسادی ، انتشاری نہ ہوں جنرل بات عام لوگوں کی محفل اب جب اس طرح کے لوگ جب سوشل میڈیا پر ہوتے ہیں فساد پھیلاتے ہیں مختلف انداز سے کبھی کسی عالم کا متنازع بیان ، یا اختلافی بیان اپلوڈ کردیتے ہیں اب یہ نقظہ قابل غور ہے اس نے اپنا فساد کردیا اب لوگوں پر نظر خود پر غور ، ہم اس کو دیکھتے ہیں اور اپنے ساتھی کو سینڈ کرتے ہیں دیکھو یہ کیا بول رہا ہے پھر وہ آگے اپنے ساتھی ، دوست ، یا گروپ کہہ لیں وہاں سینڈ کرتا ہے ایسے ہوتا ہوتا وہ فسادی بیان ، یا فسادی فوٹو ، یا انتشاری تحریر ، پروپیگنڈہ کسی قسم کا پھیلتا جاتا ہے کیسے ایک شخص سے دوسرے شخص سے منتقل ہوتا پھیل جاتا ہے اس میں بدعقیدگی پھیلانے والی چیزے بھی دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے ایمان ضائع ہونے کے چانس زیادہ ہیں اس کے علاؤہ ہم کن چیزوں کو پرموٹ ، پھیلا رہے ہیں ؟ باز دفعہ ہم ان چیزوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں جس سے دین کو فائدہ ہوں یعنی کہہ لیں تحریک ، تنظیم ، وغیرہ یہ چیز دیکھنے کو آئی ہیں ہم جو رات محنت کرکے مختلف انداز سے نئی نئی چیزے تیار کرکے سوشل میڈیا پر اسلام کا کام کرنے والے کو نظر انداز کردیتے ہیں اور اس کے پیغام کو پھیلاتے نہیں اور ان چیزوں کو پرموٹ کرتے ہیں جن کا فائدہ نہیں یہ بات عجیب ضرور لگے گی لیکن حقیقت ہیں آخر سوشل میڈیا پر لڑکی کا اکاؤنٹ کیوں پرموٹ ہوتا ہے زیادہ چاہے اس کی وجوہات جو مرضی ہوں عورتوں مردوں کے ورک کو برابر پرموٹ کرنا چاہیے وہ بھی سب کو ایک دوسرے کو لیکن یہاں عورت کے اکاؤنٹ کو وہ بھی فضول قسم کی ٹویٹس کو پرموٹ کیا جاتا ہے یہاں تک کے ہزار سے اوپر لائکس ریٹویٹس ملتے ہیں اس کا جواب خود آپ کے پاس ہیں اور آپ کے ذہن میں چل رہا ہے ان سب کا حل بہت آسان ہے پہلا جہاں کہی فساد دیکھے اس کو دیکھ کر وہی چھوڑ دیں اپنا کام کرے اسلام کا کام کرے یہ سب باتیں بہت قیمتی ہے نظر انداز کرنا فالو کرنا آپ کے اختیار موجود ہے لیکن نظر انداز کرنے کی صورت میں لازمی سوچے آپ کو اس چیز کو اندازہ نہیں نہ علم آپ کی ایک غلطی سے ایک غلط پیغام کتنا پھیلتا ہے کتنا نقصان کرتا ہے*


 
 
 

Comments


Post: Blog2_Post

Subscribe Form

Thanks for submitting!

©2020 by محمد عثمان فاروقی. Proudly created with Wix.com

  • Twitter
bottom of page