top of page
Search

گھریلو پریشانیاں

Writer: محمد عثمان فاروقیمحمد عثمان فاروقی

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*


*کالم نگار*


*محمد عثمان فاروقی*


*گریلو پریشانیاں*


*آج ہر طرف ایک عجیب کیفیت ہیں ہر بندہ پریشان ہے سوائے چند بندوں کو چھوڑ کر کسی کو نوکری کی پریشانی ہے کسی کو کاروبار ، پیسوں ، اولاد کے مستقبل ، بیٹیوں کی شادی ، گھر چلانے کے لیے پیسے ، گھر میں لڑائی جھگڑے ، مختلف قسم کے آپس کے اختلافات ، بہن بھائی کی لڑائیاں ، شوہر اور بیوی کی آپس میں لڑائی ایسے کئی پریشانیاں اور مصیبتیں درپیش ہیں ہر انسان کو ان پریشانیوں کی وجہ سے ہم کبھی قسمت کو برا کہتے ہیں کبھی اللہ تعالیٰ سے گلہ کرتے ہیں لیکن زرا اپنی زندگی پر غور کیجئے کبھی اپنے آپ کو وقت دیں آپ کون ہے آپ کے نامہ اعمال میں کیا ہے کتنی نمازیں اللہ کے کیے پڑھی ہیں کتنا کام دین کے لیے کیا ہے کتنا عشق رسول اللّٰہ ﷺ سے کیا ہے کتنی وفا رسول اللّٰہ ﷺ سے کی ہیں کبھی غور کرے غور کرے آپ نے کونسا حق ادا نہیں کیا غور کرے کہی آپ نے والدین کی نافرمانی تو نہیں کی غور کرے آپ نے کتنی نمازیں قضا ہیں غور کرے آپ دن میں کتنے گناہ کرتے ہیں غور کرے آپ کونسے کونسے گناہ کرتے ہیں کبھی ذکر اللہ کیا ؟ کبھی رسول اللّٰہ ﷺ پر درود شریف پڑھا ؟ کبھی قرآن پڑھا ؟ کبھی کسی بزرگ کے پاس گئے دین سیکھنے ہم سب کچھ غلط کام کرنے ہندو ، انگریزوں کی رسوم کو پکڑا ہوا ہے شادی میں جاہلیت کی رسمیں ہوں یا کوئی بھی ہر جگہ ہم اسلام کے مخالفت کرتے ہیں یعنی روگردانی کرتے ہیں اتنا کچھ کرنے کے باوجود اگر کسی پر کوئی مشکل ، مصبیت اجائے اللہ سے گلہ کرتے ہیں کہ یااللہ کیسی زندگی عطا کیں ہمیں بلکل غلط ہیں یہ حضور ﷺ کا کرم ہے امت مسلمہ اتنے گناہ کرنے کے باوجود زندہ ہے اس پر دوسرے طریقے سے سزا دی جاتی ہے مشکلات پریشانیوں کی صورت میں نہیں تو عذاب نازل ہوتا آسمان سے پھتر برستے ۔ اگر تم نمازی ہوں درود شریف پڑھتے ہوں ماں باپ سے اچھا سلوک کرتے ہوں اسلامی رولز فالو کرتے ہوں پھر بھی مشکلات آتی ہے تو وہ آزمائش ہیں جو اللہ اپنے بندوں کو قریب کرنے لیے بھیجتا ہے اس وقت انسان کو صبر سے کام لینا چاہیے باقی پریشانیوں ، مشکلات کو دور کرنے کے صرف دو ہی حل ہیں اول، درود شریف دوم ، ذکر اللہ ، درود شریف ایسی عبادت ہے جو کبھی رد نہیں ہوتی نمازیں ، حج روزے ، قبول ہونے کی گارنٹی نہیں لیکن درود شریف واحد عبادت ہے جو ہر حال میں قبول مقبول ہے درود شریف سے ہی رسول اللّٰہ ﷺ کا قرب حاصل ہوتا ہے مشکلات حل ہوتی ہیں اس کی کثرت کیجئے دوسروں کو تلقین کیجئے اولیا اللّٰہ کے مزارات پر جایا کرے نماز قائم کرے نماز سے دل کو سکون حاصل ہوتا ہے اسلام کی طرف لوٹ آنا ہی سکون ہے مشکلات کا حل ہے شرط یہ ہے مکمل طور پر اسلام کی طرف آؤ یہ نہیں کہ میں حضور ﷺ سے عشق کرتا ہوں نماز بھی نہیں پڑھنی نہ کچھ کرنا یے دین پر بس چلنے کی دیر ہے پھر راحت ہی راحت ، سکون ہی سکون ہے امن ہی امن ہے


فرمان امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ


دین کی طرف بس چلنے کی دیر ہے پھر برکتیں ہی برکتیں رحمتیں ہی رحمتیں امن ہی امن سکون ہی سکون ہے اور کوئی بات ہی نہیں دین سکون کا نام ہے امن کا نام ہے کیا ملا 72 سال حضور ﷺ کے دین کے ساتھ بغاوت کرکے روٹی بھی کوئی نہ ملی کیا ملا شہ رگ کاٹی جارہی ہوں تو ٹانگ کیا سلامت رہنی ہے کہتے ہیں ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں میں کہا کیسے ساتھ ہیں جب آخری کشمیر مرجائے گا سب جائے گے کہے گے اَللّٰھُمَّ اغفِر لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا چلو مہربانی تواڈی.


( حوالہ فرمان کتاب مجموعہ فرامین امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ)


*تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد عثمان فاروقی*


 
 
 

Comments


Post: Blog2_Post

Subscribe Form

Thanks for submitting!

©2020 by محمد عثمان فاروقی. Proudly created with Wix.com

  • Twitter
bottom of page