*15 نومبر تحفظ ناموس رسالت ﷺ مارچ راولپنڈی لیاقت باغ سے فیض آباد تک*
*زیر قیادت امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی*
✍️ *محمد عثمان فاروقی تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ*
*آج 9 نومبر ہوگئی ہے اور 15 نومبر اہم دن ہے 6 دن باقی ہے اور ایک دفعہ پھر لبیک والے اس جگہ پر جائے گے جہاں آج سے 3 سال پہلے عشق محبت کی داستان قائم ہوئی تھی محمد عربی ﷺ کے جانثاروں نے تحفظ ختم نبوت ﷺ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے تھے ان شہادتوں کے بعد تحریک لبیک پاکستان کو فتح حاصل ہوئی آج ایک بار پھر دشمنان اسلام نے رسول اللّٰہ ﷺ کے غلاموں کو للکارا ہیں ہم ان شاءاللہ تعالیٰ فرانسیسی حکومت کو بتادیں گے صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کے جانشین آگئے ہیں گستاخوں کی اب خیر نہیں*
*آج 9 نومبر پشاور کانفرنس سے باباجان قائد ملت اسلامیہ علامہ خادم حسین رضوی نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا*
*کوئی یہ نہ سمجھے کہ میں نہ گیا تو کیا ہوگا کیونکہ وہ بدبخت ہوگا جو رسول اللّٰہ ﷺ کی عزت کیلئے نہ نکلے*
*جن بھائیوں کو 3 سال پہلے ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے پہرا دینے کے لیے فیض آباد جانا نصیب نہیں ہوا آج پھر موقع ہے حضور ﷺ سے وفا کرنے کا جن کے صدقے تم کھاتے ہوں جن کے صدقے تمھاری اولاد کھاتی جن کے صدقے ساری کائنات کھاتی ہے جن کے صدقے روز قیامت تمھاری مغفرت ہوگی آج پھر موقع آیا ہیں حضور ﷺ سے وفا کرو نکلو گھروں سے لبیک یارسول اللّٰہﷺ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے اور عالم کفر پر لرزا طاری کردو بتادو عالم کفر کو عشقان رسول ﷺ میدان میں اچکے ہیں*
*یاد رہے یہاں ڈرنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا باباجان قائد ملت اسلامیہ علامہ خادم حسین رضوی کا فرمان ہے بزدل بندے کا کام ہی نہیں حضور ﷺ سے عشق کرنے کا بزدل بندے کا کیا کام ؟؟؟*
*اللّٰہ تعالیٰ پر مکمل بھروسہ رکھو اور نکلو گھروں سے رسول اللّٰہ ﷺ ناموس پر پہرا دینے کا وقت آگیا ہیں یاد کرو غزہ بدر جب الله تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کے لیے فرشتے نازل کردئیے تھے یاد کرو فیض آباد دھرنا جب الله تعالیٰ کی غائبانہ مدد آگئی تھی اور رسول اللّٰہ ﷺ کا کرم ہوگیا تھا*
*®️*
Comentarios