top of page
Search

بینک منیجر

Writer's picture: محمد عثمان فاروقیمحمد عثمان فاروقی

⁦✍️⁩ *محمد عثمان فاروقی*


*تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ*


*رپورٹ*


پنجاب کے ضلع خوشاب میں ایک واقع پیش آیا جس میں بینک منیجر کو سیکورٹی گارڈ نے گولیاں مار کر قتل کردیا سیکورٹی گارڈ کا کہنا ہے اس نے توہین رسالت ﷺ کی تھی لیکن گارڈ اس کے متعلق کچھ سہی بتا نہیں سکا نہ کوئی گواہ مل سکا جس سے ثابت ہوسکے واقع توہین رسالت ﷺ کا مرتکب ہوا تھا بینک منیجر پولیس مزید تحقیقات کررہی ہیں

*لیکن سوشل میڈیا پر بہت سے اسلام دشمن یہ پیغام پھیلا رہے ہیں اس بندے کا تعلق امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی کی پارٹی سے تھا یا حمایتی تھا تو پہلے تو وہ ثبوت سے بات کرے کس طرح اس کا تعلق ان سے تھا ہرگز اس گارڈ کا تعلق ان سے نہیں تھا جو حق بات ہیں*


*مزید معلومات کے مطابق بینک منیجر دیوبند فرقے سے تعلق رکھتا تھا جس کو سوشل میڈیا پر صارفین نے نے مشہور کردیا وہ قادیانی کافر تھا اب جو اہم بات ہیں وہ یہ ہیں آخر بینک منیجر نے کیا بات کی تھی جس کی وجہ سے سیکورٹی گارڈ نے منیجر کو قتل کردیا یا سیکیورٹی گارڈ دماغی مریض تھا ابھی اس کے متعلق انفارمیشن آنا باقی ہیں*


*لیکن اس سیکورٹی گارڈ کا کسی مذہبی تنظیم کوئی تعلق نہیں سوشل میڈیا پر جو صارفین ایسا پیغام پھیلا رہے ہیں یہ مذہبی تنظیم سے تعلق رکھتا تھا وہ سرے عام جھوٹ بول رہے ہیں*


شکریہ


تاریخ 5 نومبر 2020


*Farooqi*

 
 
 

Comments


Post: Blog2_Post

Subscribe Form

Thanks for submitting!

©2020 by محمد عثمان فاروقی. Proudly created with Wix.com

  • Twitter
bottom of page