✍️ *محمد عثمان فاروقی*
*دھوکے باز حکومت*
آج قومی اسمبلی میں فرانس سے اپنا سفیر بلانے کی قرارداد پیش کی گئی بعد میں شاہ محمود قریشی نے بھی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت پاکستان فرانس سے اپنا سفیر واپس بلانے پر غور کررہی ہیں لیکن مزے کی بات تو یہ ہیں آج سے تقریباً 3 ماہ پہلے فرانس میں موجود پاکستانی سفیر معین الحق کو ہٹادیا گیا تھا جس کی جگہ کوئی نیا سفیر نہیں لگایا۔ تھا اس لیے اس وقت وہاں کوئی پاکستانی سفیر موجود نہیں تو ایسے میں حامد میر جو سنئیر جنرلسٹ ہیں اور قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے والوں کو معلوم نہیں تھا کہ فرانس میں اس وقت پاکستان کوئی کوئی سفیر موجود ہی نہیں خاص کر شاہ محمود قریشی جو وزیر خارجہ ہیں اس کو بھی معلوم نہیں تھا کہ فرانس میں پاکستان کا اس وقت کوئی سفیر نہیں ؟؟؟ تو یہ قرارداد کیوں پیش کی گئی ؟؟ دنیا میں آپ کو اس سے بڑی دھوکے باز حکومت نہیں ملے گی جو اسلام سے غداری کرتی ہیں خود کو مسلمان کہتے ہیں کام کافرانہ ہیں یہ عوام کو لالی پاپ دینے کے مترادف ہیں عام آدمی کو کیا معلوم ان چیزوں کو عام آدمی نے بس وہی کچھ سمجھنا ہیں جو ٹی وی دیکھایا جانا ہیں حکومت۔ کی دھوکے بازی کھل کر سامنے آ چکی ہیں یہ حکومت اسلام کے خلاف کام کرتی ہیں
خاص بات یہ ہیں اس جھوٹ میں میڈیا اینکر سے لیں کر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے والے سب جھوٹے دھوکے باز فراڈیا بے غیرت ذلیل ہیں جہنوں نے رسول اللّٰہ ﷺ کی عزت ناموس کے تحفظ کو مذاق بنایا ہوا ہیں اس سے جو خاص بات سامنے آتی ہیں وہ یہ ہیں یہ حکومت مکمل طور پر انگریزوں کے اشاروں پر چلتی ہیں
*تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد عثمان فاروقی*
Comments