*تاجدار ختم نبوت زندہ باد*
✍️ *محمد عثمان فاروقی*
*میاں عاطف قادیانی کافر*
پی ٹی آئی حکومت بنانے کے ساتھ ہی ۱۸؍ رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اعلان کیا جس کی فہرست میں ایک نام اسلام سے مرتد’’عاطف میاں‘‘قادیانی کافر کا بھی لیا گیا، عاطف میاں پاکستانی ماں باپ کے ہاں براعظم افریقہ کے ملک نائیجیریا میں پیدا ہوا، امریکہ پڑھنے کے لیے گیا، وہاں احمد شیخ نامی قادیانی کافر مبلغ نے اس سے دوستی گانٹھی، آٹھ سال تک اس کے پیچھے لگا رہا، بالآخر ۲۰۰۲ء میں اس کو اسلام سے مرتد کراکر قادیانیت میں داخل کیا۔ اس نے معاشیات میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے۔ یہ اس وقت قادیانیوں کی جماعت کا سرگرم رکن ہے، اور یہ لندن میں مرزا مسرور کا مالیاتی مشیر اور اس مرکز کا مالیاتی نگران اور افریقہ میں قادیانی مشن کا سربراہ ہے۔ اس کے والدین اس کے قادیانی ہونے کی وجہ سے اس سے قطع تعلق کیے ہوئے ہیں۔ اب جب اس اکنامک ایڈوائزری میں اس کا نام سامنے آیا تو پوری مذہبی، دینی اور سیاسی تنظیموںاور جماعتوں نے اس کے خلاف آواز بلند کی اور بالآخر اس کو ہٹادیا گیا گزشتہ روز اس کا کراچی یونیورسٹی میں لکچر تھا جس کو کراچی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے مسترد کردیا اور سچا مسلمان ہونے کا ثبوت دیا میں ان کو سلام پیش کرتا ہوں یاد رہے قرآن حدیث آئین پاکستان میں قادیانی کافر ثابت ہیں جو کائنات کے بدترین کافر ہیں ان سے میل جول شدید فروخت حرام ہیں
*تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد عثمان فاروقی*
*تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہﷺ*
Comments